News & Events

  • 22June23

    Extraordinary General Meeting

    Extraordinary General Meeting to be held on Thursday 22 June,2023.
  • 12May23

    Notice Form PSX

  • 27April23

    Certificate of Incorporation on Change of Name from Securities and Exchange Commission of Pakistan

    Change of Name Certificate
  • 27April23

    Acknowledgement of Filing from Securities and Exchange Commission of Pakistan

    Acknowledgement
  • 23November21

    کارپوریٹ بریفنگ سیشن

    کارپوریٹ بریفنگ سیشن
  • 19May20

    آپریشنز دوبارہ شروع

    01 جون -2020 آپریشنز دوبارہ شروع
  • 23March20

    SUSPENSION OF OPERATIONS DUE TO COVID-19

    In order to comply with the directives issued by Provincial Government....
  • 02March20

    Company Own Genuine Spare Parts Sales Center

    Company owned and Operated Spare Parts Store is now open at Shireen Jinnah Colony.
  • 07February20

    تازہ ترین خبروں کے لیے ھمارے ساتھ رہیے۔

    Stay Tuned For Updated News...
  • 31January20

    We provide a 24/7 customer support services on various channels including Emails/Phone.

    Email: cs@ghandhara.com.pk / Phone: 021-32556924-5
  • 04January20

    40 UNITS OF DF-285i DELIVERED TO LUCKY CEMENT.

    Lucky Cement Procured 40 units of DF285i 6x4 DFCV PM to be operated as Tipper Trailer.
  • 26December19

    Ratings of Ghandhara Automobiles Ltd.

    PACRA assigns Initial Ratings to Ghandhara Automobiles Limited.
  • 06November19

    نوٹس شیئر رجسٹرار / ٹرانسفر ایجنٹ کی تقرری

    نوٹس شیئر رجسٹرار / ٹرانسفر ایجنٹ کی تقرری
  • 30August19

    یوم یکجہتی کشمیر

    گھنڈھرا ہیڈ آفس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
  • 15August19

    28 UNITS OF JAC X200 SUPPLIED TO GEPCO.

    28 units of JAC X200 supplied to GEPCO.
  • 27May19

    25 UNITS OF 8x4 DUMP TRUCKS SUPPLIED TO SECMC.

    25 units of 8x4 Dump Trucks supplied to SECMC Through Agility for Thar-coal Project.
  • 21May18

    Notice of Rights Issue-Credit Of Unpaid Rights

  • 17May18

    Notice of Rights Issuance

  • 04April18

    JAC X200 LAUNCHING CEREMONY

    JAC X200 Launch Ceremony held in Global Marquee Karachi on 4th April, 2018.
  • 02April18

    JAC X200 CKD ROLL OFF CEREMONY

    JAC X200 CKD Roll Of Ceremony held on 2nd April 2018 at Ghandhara Automobiles Truck Plant
  • 06March18

    GHANDHARA AT PAKISTAN AUTO SHOW.

    Ghandhara Automobiles Stall at PAPS in Lahore from 6 to 8 March, 2018.
  • 21November17

    حتمی حصص کی تفصیل

We provide a 24/7 customer support

 +92-3028653007   


Discover Range

PRODUCT LINE-UP

سروسز

Ghandhara Automobiles is continually confronting with ever increasing technical innovations and changes in customer requirements. With such changes, the role of Service Department has been intensifying in importance year after year. Providing customers with high quality After Sales Services has now become the decisive in maintaining Ghandhara’s edge over competitors.

Expansion/Strengthen Authorized Dealer Network:

In order to provide efficient after sales services to our valued Automobiles customers the current dealership network is being strengthen and expanded further keeping in view customers demands and expectations.

In this regard countrywide surveys are conducted time to time to evaluate/mark the cities/areas. Moreover if dealers already exist at such location, the existing dealer’s facilities are upgraded on regular basis.

ڈیلرز لسٹ

hidden

گائیڈ لأںنز / گاڑی کی حفاظت

ایندھن بچانے پر تجاویز

گاڑی کو مناسب رفتار سے چلانا:
اگر گاڑی کی رفتار دو گنا کر دی جائے تو ہوا کی مخالف سمت سے مزاحمت چار گنا بڑھ جاتی ہے اور اگر گاڑی کی رفتار تین گنا کر دی جائے تو ہوا کی مخالف سمت سے مزاحمت نو گنا بڑھ جاتی ہے، اس لئے گاڑی کو مناسب رفتار سے چلائیں، گاڑی کی رفتار 80 کلو میٹر کے اندر رکھیں تاکہ ایندھن کم خرچ ہو۔ 
 
بڑے گیئر میں شفٹ ذرا جلدی اور چھوٹے گیئر میں شفٹ ذرا دیر سے
ایندھن کے کم سے کم استعمال کے لئے، گاڑی چلاتے وقت بڑے گیئر کا استعمال کریں۔ جتنا ممکن ہو چھوٹے سے بڑے گیئر میں شفٹ کریں۔
مندرجہ ذیل تجاویز (گاڑی کی رفتار ایک گیئر سے دوسرے گیئر میں منتقلی کے وقت) ایندھن کی بچت اور گاڑی کی بہتر کارکردگی سے متعلق آگاہی فراہم کرتی ہیں:
 
گیئر تبدیلی کے وقت گاڑی کی رفتار (کلومیٹر فی گھنٹہ میں):
پہلے سے دوسرے گیئر کے لئے 25 کلومیٹر
دوسرے سے تیسرے گیئر کے لئے 40 کلومیٹر
تیسرے سے چوتھے گیئر کے لئے 65 کلومیٹر
چوتھے سے پانچویں گیئر کے لئے 75 کلومیٹر
 
زیادہ ایکسیلیریشن صحیح نہیں
غیر ضروری ایکسیلیریشن سے پرہیز کریں، زیادہ ایکسیلیریشن سے 50 فیصد سے زیادہ ایندھن استعمال ہوتا ہے، زیادہ ایندھن کے استعمال کو بچانے کے لئے رفتار میں آہستہ آہستہ اضافہ کریں۔
 
انجن کو کم سے کم خالی چلانا
انجن کو کم سے کم خالی چلائیں۔ اگر آپ کہیں 5 منٹ سے زیادہ رکیں تو گاڑی کے انجن کو بند کر دیں.
 
گاڑی کے ایئر کنڈیشنر کا مناسب استعمال کریں
یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ گاڑی کا انجن ایئر کنڈیشنر کمپریسر کو چلاتا ہے، صرف ضرورت کے وقت ایئر کنڈیشنر کو استعمال کریں اور ایندھن کی بچت کو یقینی بنائیں۔
 
مناسب راستہ استعمال کریں 
بہترین راستہ وہ ہے جو کم وقت میں طے ہو، لیکن سڑکوں کی حالت کو بھی مدِ نظر رکھیں۔ مختصر فاصلے اور بار بار رکنے اور چلنے سے زیادہ ایندھن استعمال ہوتا ہے۔
وقت پر گاڑی کی دیکھ بھال ایندھن کی بچت کو بھی یقینی بناتی ہے

کیا ٹا‏ئروں کا ایئر پریشر مناسب ہے؟
جب ٹا‏ئروں میں ہوا کا پریشر کم ہو تو رولنگ مزاحمت زیادہ رہتی ہے، جو ایندھن کی بچت کو متاثر کرتا ہے۔
یہ یاد رکھیں کہ ریڈیئل ٹا‏ئروں میں رولنگ مزاحمت بائس/عام ٹا‏ئروں سے کم ہوتی ہے۔
 
کیا کولینٹ/پانی کا درجہ حرارت مناسب ہے؟
انجن زیادہ جلدی خراب ہو جاتا ہے اور ایندھن کی بچت زیادہ متاثر ہوتی ہے جب انجن کے کولینٹ/پانی کا درجہ حرارت بہت کم ہو۔
 
کیا فیول انجیکشن کے ٹائمنگ اور انجن کے والو کلیئرنس درست ہیں؟
اگر فیول انجیکشن کے ٹائمنگ  میں تاخیر ہے اور انجن کے والو کلیئرنس تجویز کردہ معیار سے زیادہ ہیں تو انجن کی طاقت گھٹے گی اور ایندھن کی بچت متاثر ہو گی۔ چونکہ یہ مقررہ وقفہ کے چیک کرنے کے پوائنٹس ہیں لہذٰا انہیں صحیح وقت پر چیک کراتے رہنا چاہئے۔
 
کیا ایئر فلٹر کی جالی بند تو نہی؟
اگر ایئر فلٹر کی جالی مٹی سے بند/چوک ہو جائے تو انجن کی طاقت کم ہو جائے گی اور ایندھن کی بچت متاثر ہو گی کیونکہ اس طرح ہوا کے اندرونی بہاؤ میں کمی واقع ہوتی ہے.
 
کیا انجن آئل اور آئل کا گریڈ صحیح ہے؟
ہمیشہ تجویز کردہ آئل یا آئل کا گریڈ استعمال کریں۔ یہ انجن کو تحفظ دیتا ہے اور اس کی پرفارمنس میں بھی بہتری کو برقرار رکھتا ہے۔

کیا آپ کلچ اور بریک کی کارکردگی میں کمی کو محسوس کرتے ہیں؟
کلچ کی سلپیج کی وجہ سے انجن کی طاقت میں کمی واقع ہوتی ہے اور ایندھن کی بچت پر بھی اثر پڑتا ہے اس کے علاوہ بریک ڈریگ کی وجہ سے بریک کی لائیننگ جلدی گھستی ہے اور ایندھن کی بچت پر اثر انداز ہوتی ہے۔

سرمایہ کاری کی معلومات

محترمہ. سی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ سی ڈی سی ہاؤس ، 99 - بی ، بلاک ‘بی’ ، ایس ایم سی سی ایچ ایس ایس ، مین شاہراہ فیصل کراچی۔ 74400۔ ٹیلیفون: کسٹمر سپورٹ سروسز (ٹول فری) 0800-CDCPL (23275) فیکس: (92-21) 34326053 ای میل: info@cdcsrsl.com ویب سائٹ: www.cdcsrsl.com
1. نوٹس شیئر رجسٹرار / ٹرانسفر ایجنٹ کی تقرری 2. کارپوریٹ بریفنگ سیشن

Get Social

SITEMAP
Back to Top